81

6 سالہ بچی کے قتل کے مقدمے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل، دوران سماعت بچی کی والدہ کا شور شرابہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌سندھ ہائیکورٹ میں آج 6 سالہ بچی کے قتل کے مقدمے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل

دوران سماعت بچی کی والدہ کا شور شرابہ

عدالت نے اپیل کی سماعت 15 دن تک ملتوی کردی

2016 میں 6 سالہ پاکیزہ اپنے والدین کے ہمراہ شادی میں شرکت کے لیے گئی تھی،وکیل درخواست گزار

6 دن بعد شادی ہال کے ٹینک سے لاش برآمد ہوئی تھی،وکیل درخواست گزار

ایم ایل او رپورٹ کے مطابق بچی کا قتل ہوا تھا،بچی کے ساتھ زیادتی تو نہیں ہوئی،وکیل درخواست گزار

اس کیس کی شفاف انکوائری کی جائے،ذمہ داران کو سزا دی جائے،وکیل درخواست گزار

اس کیس میں 19 ملزمان تھے،تین ملزمان انتقال کر چکے ہیں،سرکاری وکیل

عبدالغنی،صابر حسین اور شادی ہال کے منیجر حسن علی انتقال کر چکے ہیں،سرکاری وکیل

ٹرائل کورٹ نے مقدمے میں 19 ملزمان کو عدم شواہد کی بناء پر بری کردیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں