87

سیالکوٹ کنونشن کے لیے عیسائی ملازمین کو مالی امداد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)نیو کراچی ٹاؤن کے میونسپل کمشنر منور حسین ملاح اور ٹاؤن وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر نے سیالکوٹ کنونشن 2025 میں شرکت کے لیے عیسائی ملازمین کو مالی معاونت فراہم کی۔ آٹھ ملازمین میں سے ہر ایک کو 25,000 روپے کے چیک دیے گئے تاکہ وہ اپنے مذہبی فرائض ادا کر سکیں۔ اس اقدام کو بین المذاہب ہم آہنگی اور مساوات کی اہم کوشش قرار دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں