گجرانوالہ (ایچ آراین ڈبلیو) غیرفطری طریقے سے بیوی کے ساتھ بدفعلی کرنے والےملزم کو عدالت نے دس سال قید با مشقت اور 50 ہزار جرمانے کی سزا سنا دی
بیوی سے بدفعلی کرنے والا درندہ انجام کو پہنچا، تھانہ اروپ پولیس کی مؤثر تفتیش، عدالت کا بڑا فیصلہ!
گوجرانوالہ: جنسی زیادتی کے مقدمہ کے مجرم عتیق کو قرار واقعی سزا۔
گوجرانوالہ: عدالت نے مجرم کو 10 سال قید بامشقت اور 50 ہزار جرمانے کی سزا سنائی۔
گوجرانوالہ: مجرم عتیق نے 2024ء میں اپنی بیوی سے بد فعلی کی تھی۔
گوجرانوالہ: جنسی زیادتی کے جرائم میں ملوث مجرمان کے خلاف زیرو ٹالیرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ سی پی او محمد ایاز سلیم


