حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) مکی شاہ پولیس کی مین پڑی کے ڈیلرز و سپلائرز کے خلاف کریک ڈائون کاروائی دو ملزمان گرفتار، مقدمہ درج
تھانہ مکی شاہ Insp/Sho خالد حسین ڈاھری بمع اسٹاف نے خفیہ انفارمیشن پر مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ بھاری مقدار مین تیار شدہ مین پڑیان برأمد
مکی شاہ روڈ نزد شیدی قبرستان پر چھاپہ مار کر مین پوڑی ڈیلر و سپلائیرز بنام ہر ایک 1. راشد ولد رشید قوم شاہ 2. شاہد ولد نعیم قوم عباسی والون کو گرفتار کرلیا گیا
گرفتار مین پوڑی کے ڈیلر و سپلائرز کے قبضے سے 300 عدد مین پوڑیان برآمد کرلیا
گرفتار مین پوڑی کے ڈیلر و سپلائرز کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رھا ھے


