کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پی آئی بی کالونی میں ایک اپارٹمنٹ کے اندر ہونے والی فائرنگ میں دو بچے زخمی ہو گئے ہیں۔واضح رہے کہ زخمی بچوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس واقعے کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔
95


