لاڑکانہ (ایچ اراین ڈبلیو) سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو جس میں ایک شخص گالیاں بکتے دکھایا جا رہا ہے،والامعاملہ۔
تھانہ شہید DSP عبدالمالک بھٹو کی حدود شاہراہ رضا شاہ پہلوی پر شہریوں سے بدتمیزی کرنے اور گاڑیوں پر پتھراؤ کرنے والا مذکورہ ملزم گرفتار، شراب کی بوتل بھی برآمد۔
گرفتار ملزم کی شناخت آصف عباسی کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کی جانب سے ملزم کا میڈیکل کروایا جا رہا ہے۔
ملزم کے خلاف پولیس مدعیت میں کیس کرائم 67/2025 بجرم 11HO،353,3/4HO درج کرنے سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کاروائیاں جاری ہیں۔


