کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ ایسٹ جمشید ڈویژن پولیس کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث لسٹڈ ملزم گرفتار۔
بریگیڈ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے ملزم ذاکر عرف ٹیبو ولد محمد حسن کو گرفتار کیا۔
ملزم کے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی آئس اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی۔
ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔


