1,034

وزیر خزانہ کا ریونیو بڑھانے اور اخراجات میں کمی کا اعلان

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کو اپنے خرچے کم کرنا ہوں گے اور ریونیو اور اخراجات کو متوازن رکھنا ہوگا۔

انہوں نے بتایا کہ حکومت نے 500 ملین یورو کے بانڈ کی ادائیگی کر دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سیلاب سے خیبر پختونخوا اور پنجاب بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
وزیر خزانہ نے بتایا کہ پہلی بار آٹو سیکٹر کی برآمدات ہوئی ہیں، اور کسانوں کو بغیر ضمانت کے قرضے دینے کی ضرورت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں