836

گارڈن کے بعد لانڈھی میں ٹرالر نے دو افراد کو کچل دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) گارڈن کے بعد ایک دن کے اندر ہئ لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر، ایک افراد جاں بحق، ایک افراد زخمی، جاں بحق و زخمی ہونے والے افراد کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جاں بحق و زخمی ہونے والے افراد کی شناخت۔ جاں بحق کاشان ولد محمد اکمل عمر 20 سال، زخمی جواد ولد محمد رفیق عمر19 سال بتائ گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں