کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈمپر حادثے میں ایک شہری کی ہلاکت کے بعد مشتعل عوام نے احتجاج کیا۔ ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر لیاقت محسود کے موقع پر پہنچنے پر احتجاج میں شدت آگئی، جس پر ان کے گارڈز نے فائرنگ کردی۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیاقت محسود نے بعد میں نیشنل ہائی وے بند کرنے کا اعلان کیا۔
107


