62

کراچی؛ موٹر سائیکل اور موبائیل فون چھیننے میں ملوث افغانی گینگ کے دو ڈکیت گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کا موٹر سائیکل اور موبائیل فون چھیننے میں ملوث افغانی گینگ کے خلاف کریک ڈاؤن

کاروائی کے دوران 2 افغانی ڈکیت گرفتار

گرفتار ملزمان کے قبضے سے چھینی ہوئی موٹر سائیکل ایک چھینا ہوا موبائل فون اور ایک پسٹل 30 بور لوڈ میگزین برآمد کرلیے گئے

گرفتار ملزمان کی شناخت
(1) ایاز افغانی ولد حکیم
(2) عجب ولد صیف اللّٰہ کہ ناموں سے ہوئی

گرفتار ملزمان کے قبضے سے برآمدہ موٹر سائیکل تھانہ نیو کراچی کی حدود سے چھینی ہوئی پائی گئی

برآمد موٹر سائیکل کا مقدمہ الزام نمبر 203/2025 بجرم دفع 397/34 تھانہ
نیو کراچی میں درج ہیں

گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش ڈسٹرکٹ سینٹرل میں 3 سے زائد موٹر سائیکلیں اور 15 کے قریب موبائیل فون چھیننے کا انکشاف کیا ہے

ملزمان کو مزید انٹیروگیشن کہ لیئے AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ،

اپنا تبصرہ بھیجیں