ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 1 موٹر سائیکل لفٹر سمیت 3 گٹکا/ماوا سپلائر و 1 عادی/پیشہ ور منشیات فروش گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 1 موٹر سائیکل لفٹر سمیت 3 گٹکا/ماوا سپلائر و 1 عادی/پیشہ ور منشیات فروش گرفتار.

کراچی: ملزمان سے 1 چوری شدہ موٹر سائیکل,13.5 کلو گٹکا/ماوا, 12 کلو چھالیہ اور 35 گرام آئس برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت عبدالمجید, عبد الرب, عبداللہ, سمیر عرف لنگڑا اور فاروق عرف کانا کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.

کراچی: برآمدہ چوری شدہ موٹر سائیکل نمبری SRF-8150 کا مقدمہ الزام نمبر 173/2025 بجرم دفعہ 381A تھانہ کھارادر میں درج ہے.

کراچی: ملزم سمیر عرف لنگڑا عادی/پیشہ ور منشیات فروش/سپلائر ہے.

کراچی: ملزم سمیت عرف لنگڑا اس سے قبل منشیات فروشی کے 7 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے.

کراچی: ملزم عبدالمجید اس سے قبل بھی 1 مقدمہ میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.

کراچی: ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات درج.

کراچی: دیگر ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.

کراچی: ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن و AVLC حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں