89

پولیس حراست میں نوجوان کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم میں تشدد کے 7 نشانات

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایس آئی یو پولیس کی حراست میں نوجوان عرفان کی ہلاکت کے بعد پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کے 7 بڑے نشانات برآمد ہوئے ہیں۔

عرفان کو بدھ کو حراست میں لیا گیا تھا اور اسی دن ان کی موت ہو گئی۔ پوسٹ مارٹم میں سر، چہرے، کمر اور نازک اعضا پر تشدد کے آثار ملے ہیں۔

واقعے کے بعد 3 اے ایس آئی سمیت 7 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ موت کی اصل وجہ کیمیکل ایگزامینیشن رپورٹ کے بعد واضح ہو سکے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں