73

مصطفی عامرقتل کیس کےملزم ارمغان کےخلاف منشیات کی اسمگلنگ کیس کی سماعت

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) اینٹی نارکوٹکس کورٹ میں مصطفی عامرقتل کیس کےملزم ارمغان کےخلاف منشیات کی اسمگلنگ کیس کی سماعت، عدالت نے تفتیشی افسرسےملزم کی ضامن کےبارے میں رپورٹ طلب کرلی،

ملزم ارمغان کی والدہ سارہ ملزم کی ضامن ہے، ملزم کی عدم پیشی پر عدالت نے ضامن کوطلب کرنےکےنوٹس جاری کئے تھے، عدالت نے ملزم ارمغان کو عدالت میں پیش کرنےکاحکم جاری کردیا، ملزم کےخلاف 2019سے منشیات کی اسمگلنگ کےمقدمات زیرسماعت ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں