تھانہ اورنگی کے علاقے ایم پی آر کالونی میں مسلح ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ویسٹ، تھانہ اورنگی کے علاقے ایم پی آر کالونی میں مسلح ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، جبکہ ساتھی ملزم فرار۔ طارق الٰہی مستوئی

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت شاہنواز ولد جمال سعید کے نام سے ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ

گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز اور نقدی رقم برآمد۔ طارق الٰہی مستوئی

ملزمان کے زیراستعمال موٹرسائیکل کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ہے جس کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، فرار ساتھی ملزم کی تلاش جاری ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ

پولیس کی جانب سے ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے، گرفتار ملزم کا کرمنل ریکارڈ بھی حاصل کیا جارہا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں