جوہراباد پولیس کا ایکشن جاری 04 رکنی اسٹریٹ کریمنل گینگ گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایات پر جوہر اباد پولیس کا ایکشن جاری 04 رکنی اسٹریٹ کریمنل گینگ گرفتار، جوہر اباد پولیس نے انٹیلیجنس بیس کاروائی کے دوران جوہر اباد کی حدود میں اسٹریٹ کرائم کرنے والے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان کی شناخت 01 محمد فاروق ولد محمد عبدالقدوس 02 صدام حسین ولد جمال الدین 03 افتاب ولد وزیر احمد کے ناموں سے ہوئی، ملزمان کے قبضے سے ایک عدد غیر قانونی 30 بور پسٹل لوڈ میگزین بمعہ 03 زندہ راؤنڈز ، کیش ، چھینے ہوئے 04 موبائل فونز و چھینی ہوئی موٹر سائیکل نمبری SLU-9963 برآمد، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کے حوالے کر دیا گیا ہے، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں