65

کراچی؛ ریکارڈ یافتہ لسٹڈ منشیات فروش قائم خانی کالونی سے گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ضلع کیماڑی تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی۔

ریکارڈ یافتہ لسٹڈ منشیات فروش قائم خانی کالونی سے گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

گرفتار ملزم بنام مصطفیٰ کے قبضے سے بوقت گرفتاری 52 گرام کرسٹال برآمد ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزم کو ایس ایچ او تھانہ اتحاد ٹاؤن انسپکٹر چوہدری جاوید اختر کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزم کا نام مطلوب منشیات فروش ملزمان کی کیٹیگری A فہرست میں شامل تھا۔

ملزم کے خلاف تھانہ ہزا کو منشیات فروشی کی انفارمیشن رپورٹ IR بھی موصول ہوچکی ہے۔

جبکہ ملزم اس سے قبل بھی درج زیل 11 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔

1. مقدمہ الزام نمبر 83/19 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ بلدیہ۔
2. مقدمہ الزام نمبر 348/20 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ اتحاد ٹاؤن۔
3. مقدمہ الزام نمبر 49/21 بجرم دفعہ 6/9C تھانہ اتحاد ٹاؤن۔
4. مقدمہ الزام نمبر 353/21 بجرم دفعہ 6/9C تھانہ اتحاد ٹاؤن۔
5. مقدمہ الزام نمبر 493/22 بجرم دفعہ 6/9C تھانہ اتحاد ٹاؤن۔
6. مقدمہ الزام نمبر 297/23 بجرم دفعہ 6/9(2)3 تھانہ اتحاد ٹاؤن۔
7. مقدمہ الزام نمبر 254/23 بجرم دفعہ 381A تھانہ موچکو۔
8. مقدمہ الزام نمبر 357/23 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ اتحاد ٹاؤن۔
9. مقدمہ الزام نمبر 444/23 بجرم دفعہ 6/9 3C تھانہ اتحاد ٹاؤن۔
10. مقدمہ الزام نمبر 97/23 بجرم دفعہ 9(3)B تھانہ اتحاد ٹاؤن۔
11. مقدمہ الزام نمبر 443/24 بجرم دفعہ 9(I)3C تھانہ اتحاد ٹاؤن۔

ملزم کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں