67

کراچی؛ چھینا جھپٹی کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزمان گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) بلال کالونی پولیس کی کارروائی

اسٹریٹ کرائم چھینا جھپٹی کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزمان گرفتار ایس ایس پی سینٹرل

ملزمان کی شناخت.
۔1 سمیع ڈون
۔ 2 عزیز چھری کے ناموں سے ہوئی

ملزمان کے قبضے سے دو عدد 30 بور پستول, نیو کراچی کی چھنی ہوئی موٹر سائیکل جبکہ بلال کالونی کی حدود سے چھنے ہوئے موبائل فون برآمد ایس ایس پی سینٹرل

ملزمان اس سے قبل بھی متعدد بار گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں ایس ایس پی سینٹرل

گرفتار ملزمان دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرتے تھے ملزمان چھنے ہوئے موبائل فون منظور نامی منشیات فروش کو فروخت کیا کرتے تھے ایس ایس پی سینٹرل

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے ایس ایس پی سینٹرل

اپنا تبصرہ بھیجیں