77

کراچی؛ پولیس مقابلہ ، زخمی حالت میں مسلح ڈکیت ملزمان گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کا ڈکیت ملزمان سے مقابلہ زخمی حالت میں مسلح ملزمان گرفتار

دوران گشت اللہ والا ٹاؤن میں ڈکیتی کی اطلاع پر فوری کامیاب کاروائی اسٹریٹ کریمنل ملزمان گرفتار

زخمی ملزمان کی شناخت غلام شبیر اور حلیم کے ناموں سے ہوئی

ملزمان کے قبضے سے دو عدد پسٹل مع ایمونیشن، تین موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد

ملزمان واردات کرکے فرار ہو رہےتھے کہ پولیس پارٹی سے آمنا سامنا ہو گیا

ملزمان نے فرار کی غرض سے پولیس پارٹی فائرنگ شروع کر دی

جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دونوں ملزمان شدید زخمی حالت میں گرفتار

ملزمان کے خلاف پولیس مقابلہ، اقدام قتل اور سندھ آرمز ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمات درج

ملزمان کے سابقہ کریمنل ریکارڈ کی جانچ پڑتال جاری ہے

ملزمان طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل

مزید قانونی کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کو آگاہ کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں