69

کراچی؛ تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کا ایریا 50C پولیس مقابلہ کے نتیجہ میں دو ملزمان گرفتار اسلحہ ناجائزبرآمد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کا ایریا 50C پولیس مقابلہ کے نتیجہ میں دو ملزمان گرفتار اسلحہ ناجائزبرآمد

انچارج تصویر محل پولیس چوکی دوران گشت موٹر سائیکل سوار ڈکیت ملزمان سے مقابلہ

ملزمان کا پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی اپنے پاس موجود اسلحہ سے فائرنگ

فرار کی کوشش جوابی فائرنگ کے نتیجہ میں ملزم مصطفٰی زخمی حالت میں گرفتار ساتھی ملزم امجد بلا ضرب گرفتار

ملزمان سے ایک عدد پسٹل 30 بور مع ایمونیشن، مسروقہ موٹرسائیکل اور موبائل فونز برآمد

ملزمان کے خلاف پولیس مقابلہ اور سندھ آرمز ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمات درج

زخمی ملزم طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل

اپنا تبصرہ بھیجیں