68

روجھان؛ سائبریاء ، روس سے آنے والے مہمان پرندے کونج کا غیر قانونی شکار

روجھان (ایچ آراین ڈبلیو) دریائی اور میدانی علاقوں میں سائبریاء ، روس سے آنے والے مہمان پرندے کونج کا غیر قانونی شکار ہونے لگا کونج کے اس غیر قانونی شکار پر محکمہ وائلڈ لائف خاموش تماشائی دیکھائی دے رہا ہے سینکڑوں صیاد روس اور سائبیریا سے آئے مہمان پرندے کونج کا شکار کرنے لگے یہ صیاد صبح سویرے دریائے سندھ کی کے دریائی علاقوں میں کونج کو بندوق سے شکار کرنے لگے یہ صیاد سرعام قبائلی اور میدانی علاقوں میں مہمان پرندے کونج کو موت کا شکار بناتے محکمہ وائلڈ لائف کونج کے شکار کی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات کر کے ان مہمان پرندوں کو نسل کشی سے بچایا جائے!!!!!

اپنا تبصرہ بھیجیں