کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سینٹرل تیموریہ کی حدود نارتھ ناظم آباد بلاک N میں پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
پولیس مقابلہ نارتھ ناظم آباد بلاک N بالمقابل سرینا موبائل مال دربار میرج لان کے پاس ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 ڈاکو موقع پر ہلاک ہوگئے
ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت کا عمل جاری ہے
ہلاک ڈاکوؤں کے قبضے سے 2 عدد پسٹل، 5 عدد چھینے ہوئے موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی
ہلاک ڈاکوؤں کی نعش کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے
ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے جبکہ ملزمان کا ریکارڈ بھی چیک کیا جارہا ہے


