ایف بی آر کی نئی اسکیم ! 500,000 روپے کمانے کا سنہری موقع، کرنا کیا ہوگا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے عوام کو پانچ لاکھ روپے کا انعام جیتنے کا موقع فراہم کردیا۔یہ اقدام عوام اور کسٹم افسران دونوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ وہ اسمگلنگ کے خلاف جنگ میں فعال طور پر حصہ ڈالیں۔

ایف بی آر نے اعلان کیا وہ افراد کے لئے جو اسمگلنگ کی سرگرمیوں کے بارے میں معتبر معلومات فراہم کرے گا، اس کو 500,000 روپے کا انعام دیا جائے گا-

اپنا تبصرہ بھیجیں