جامشورو (ایچ آراین ڈبلیو) قوم پرست کارکنان کا جامشورو ٹول پلازہ کے قریب آصفہ بھٹو زرداری کے قافلے میں گاڑیوں پر ڈنڈوں سے حملہ تاہم سیکیورٹی اہلکاروں نے آصفہ بھٹو کی گاڑی کو بحفاظت نکال لیا پولیس نے ایک قومپرست جماعت کے سولہ نامزد اور پچاس نامعلوم کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
61


