کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ شاہراہ نور جہاں کی حدود میں مخبر خاص کی اطلاع پر مختلف مقامات پر کامیاب چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر مقیم چھپے ہوئے 11 افغان باشندگان کو پولیس حراست میں لیا گیا جن کو روز روشن ڈیپورٹ کے لیے روانہ کیا جائے گا غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندگان جو کہ زیر راست ہیں جن کے نام زیل ہیں۔
1-جاوید ولد نظیر خان
2-جلیل ولد عقل خان
3-گل عالم ولد میر عالم
4-فرمان ولد غلام سخی
5-منصور ولد محمد رحیم
6-صادق ولد خان محمد
7-گلزار ولد میر عالم
8-صدام ولدجمعہ خان
9-صدام ولد حیات خان
10-بشیر خان ولد شیر محمد
11-مدثر ولد محمد رحیم
ان تمام غیر قانونی مقیم افغان باشندگان کے خلاف ایس ایس پی ضلع سینٹرل محمد عمران خان کے واضح احکامات پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ان تمام بالا غیر قانونی مقیم افغان باشندان کو حراست میں لیا گیا
14


