کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ٹماٹر کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں اور ایک کلو ٹماٹر 300 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔سابق نائب صدر کراچی چیمبر یونس سومرو کے مطابق ٹماٹر کی پیداوار اپریل تک رہتی ہے، قیمتوں مئی جون تک مستحکم رہتی ہے، جولائی کے ان دنوں میں قلت رہتی ہے، اس لیے قیمت بڑھ رہی ہے۔ ضرورت پوری کرنے کے لیے ایرانی ٹماٹر آئےگا۔
25


