پنچگور :دو مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق

پنجگور(ایچ آراین ڈبلیو) پنجگور کے علاقے گومازین میں مسلح افرادکی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

جن کی شناخت ملا عامر سکنہ چتکان اور امان اللہ سکنہ چتکان سے ہوگیا ہے ، زنڈین داز کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ، لاشیں ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل

اپنا تبصرہ بھیجیں