وزیراعلیٰ کے پی کا بھارتی جارحیت کے شہدا کے لواحقین اور زخمیوں کیلیے امدادی پیکیج کا اعلان

پشاور (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ کے پی کا بھارتی جارحیت کے شہدا کے لواحقین اور زخمیوں کیلیے امدادی پیکیج کا اعلان …..!!!

وزیراعلیٰ کے پی نے بھارتی جارحیت میں صوبے کے شہید افراد کے لواحقین کو 50 پچاس لاکھ اور زخمیوں کو دس دس لاکھ دینے کا اعلان کیا ہے -!!!’

اپنا تبصرہ بھیجیں