گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان، پولنگ 7 جون کو ہوگی

گلگت(ایچ آراین ڈبلیو)بلتستان میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی کے 24 حلقوں میں انتخابات ایک ہی روز منعقد ہوں گے اور پولنگ 7 جون کو ہوگی۔

انتخابی شیڈول کے اعلان کے بعد سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آنے کی توقع ہے جبکہ مختلف جماعتیں اپنی انتخابی مہم کو مزید منظم کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہو گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں