ایڈووکیٹ جنرل ایاز شوکت نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) ایڈووکیٹ جنرل ایاز شوکت نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور یہ استعفیٰ صدر مملکت آصف علی زرداری کو ارسال کر دیا۔

ایاز شوکت کا کہنا ہے کہ حکومت نے چیئرمین سوشل میڈیا اتھارٹی مقرر کر دیا ہے، اور انہوں نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی ذمہ داریاں دیانت داری کے ساتھ نبھانے کی بھرپور کوشش کی۔

ان کا استعفیٰ انتظامی معاملات اور نئے تقررات کے پس منظر میں سامنے آیا ہے، جس کے بعد اسلام آباد کی عدالتی اور قانونی امور میں عبوری انتظامات کیے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں