کراچی: میٹرک امتحانات میں بدانتظامی کی تحقیقات مکمل، چیئرمین اور ناظم امتحانات کو معطل کرنے کی سفارش

کراچی: میٹرک بورڈ کراچی کے امتحانات میں بےنظمی و بد انتظامی کے معاملے پر قائم کی گئی کمیٹی نے اپنی رپورٹ مکمل کرلی۔

ذرائع کے مطابق کراچی میٹرک امتحانات میں بےنظمی کے معاملے پر چیئرمین میٹرک بورڈ غلام حسین سوہو نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، تحقیقاتی کمیٹی نے چیئرمین بورڈ کو معطل کرکےاینٹی کرپشن میں مجرمانہ کارروائی کی سفارش کی تھی، معطلی کی صورت میں غلام حسین سوہو اصل محکمے فیڈرل بورڈ نہیں جاسکیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں