66

لڑائی جھگڑا و احتجاج کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ سنایا اور دونوں کی ضمانت منظور کرلی۔

عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی کی بعد از گرفتاری ضمانتیں 10، 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کیں۔ایمان مزاری اور ہادی علی کے خلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں