عارف والا (ایچ آراین ڈبلیو) عارف والا/تھانہ سٹی کے علاقہ میں گھر کے مالک نے 16 سالہ یتیم گھریلو ملازمہ کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،
عارف والا/ملزم حمزہ 6 ماہ تک زبردستی محنت کش لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، پولیس کے مطابق عارف والا/محنت کش لڑکی خ حاملہ ہوگئی،
عارف والا/تھانہ سٹی نے متاثرہ لڑکی کی والدہ ش کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے،


