راحیل فاتانی اور اسلم پولانی کی طرف سے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کو عشائیہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) معروف کاروباری شخصیت راحیل فاتانی اور اسلم پولانی کی طرف سے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کو گریڈ ۲۲ کی پروموشن پر عشائیہ دیا گیا
جس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو صاحب معروف کاروباری شخصیت محترم محمد آصف منڈی صاحب کی خصوصی شرکت
اس موقع پر اسلم پولانی صاحب کی طرف آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب کو مبارکباد اور نیک خواھشات کا اظہار ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو صاحب کو کراچی میں امن و امان قائم کرنے اور بہترین کارکردگی پر سراھا گیا
اس موقع پر راحیل فاتانی اور اسلم پولانی صاحب نے آئی جی سندھ کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں