کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) اسکیم 33 ٹاؤن کورنش سوسائٹی میں اہلیان سوسائٹی کی جانب سے ممبر صوبائی اسمبلی ارسلان پرویز، فرحان انصاری اور نصیر احمد کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا جس میں علاقے کے معززین نے کثیر تعداد میں شرکت کی عنقریب ہونے والے ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی اور عوامی مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کو کہا اس موقع پر سی او سی ممبر عظیم ٹاؤن انچارج پرویز اقبال، جوائنٹ ٹاؤن انچارج خالد اقبال، ٹاؤن کمیٹی اور یوسی انچارج یوسی کمیٹی اور کارکنان بھی موجود تھے۔


