95

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)اسٹیٹ بینک پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے مسلسل چوتھے اجلاس میں پالیسی شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ فیصلہ آئندہ دو ماہ کے لیے جاری کی گئی مانیٹری پالیسی میں شامل ہے۔

گزشتہ مئی میں کمیٹی نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کر کے اسے 20.5 فیصد سے 11 فیصد تک لایا تھا، جس کے بعد اب اسے چوتھی بار برقرار رکھا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں