93

کے الیکٹرک کا نیپرا کے فیصلے پر تحفظات، صارفین پر اثرات کا خدشہ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو مونس عبداللہ علوی نے نیپرا کے نظرثانی شدہ ملٹی ایئر ٹیرف پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اڑھائی سال کی مشاورت کے بعد جاری ہونے والے ٹیرف میں چند ماہ میں بڑی کمی کی گئی ہے۔

علوی نے کہا کہ کمپنی اس نظرثانی کے بعد اپنے آپریشنز جاری رکھنے کا جائزہ لے رہی ہے۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ ٹیرف میں کٹوتی کے صارفین پر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، تاہم انتظامیہ صارفین کو کم سے کم متاثر کرنے کی کوشش کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں