98

میئر کراچی کا لیاقت آباد کی سڑک کی مرمت کا اعلان، ‘فوٹو سیشن نہیں کام’

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لیاقت آباد کی سڑک کی مرمت کا کام شروع کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ “فوٹو سیشن نہیں بلکہ کام دیکھنے آئے ہیں”۔

انہوں نے کہا کہ لیاقت آباد کے دیرینہ مسائل اب حل ہوں گے اور فرنیچر مارکیٹ کو بھی ماڈل مارکیٹ بنایا جائے گا۔ میئر نے مخالفین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ “پیپلز پارٹی نے تو کام کر دکھایا، اب ان سے پوچھیں کہ آپ کیا کر رہے ہیں”۔

اپنا تبصرہ بھیجیں