55

کریم آباد انڈرپاس ڈیڑھ دو ماہ میں‌ مکمل ہوجائیگا،میئرکراچی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ان کا کہنا ہے کہ کریم آباد انڈر پاس ڈیڑھ دو ماہ میں مکمل ہو جائے گا، کے ایم سی نے اپنی 106 سڑکوں پر کام شروع کر دیا ہے، دو ماہ میں مکمل کر لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹاؤن نے بغیر سوچے سمجھے ایس ایس جی کو سڑکیں کھودنے کی اجازت دے دی، ٹاؤن نے ایس ایس جی سے نہیں پوچھا کہ کام کب تک مکمل کریں گے، جو ٹھکیدار صحیح کام نہیں کرے گا اسے بلیک لسٹ کردیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں