70

میئرکراچی نے بھینس کالونی کو مہران ہائی وے سے ملانے والے پل کاسنگ بنیاد رکھ دیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)میئرکراچی نے بھینس کالونی کو مہران ہائی وے سے ملانے والے پل کاسنگ بنیاد رکھ دیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضٰی وہاب نے کہا کہ عظیم پورہ انٹرسیکشن پر 682 میٹر طویل پل تعمیر کرنے جارہے ہیں تاکہ عوام شاہ فیصل کالونی کے ٹریفک میں پھنسے بغیر شاہراہ فیصل پہنچیں ، شہریوں کے لیے 100 دنوں میں پل تعمیر کرکے کھول دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں