کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ والوں ،سمندری ہوائیں بحال ہوچکیں، دوپہر شام کے دوران ان ہواؤں میں کچھ حد اضافے کا امکان۔ اگلے کچھ دنوں کے دوران کبھی کمزور تو کبھی معمول کے مطابق ہوائیں چلنے کا امکان ہے ۔اج اور کل کے دوران کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بادلوں کا آنا جانا رہے گا۔جسمے زیادہ تر سمندری بادل ہوں گے، جبکہ انہیں بادلوں سے کہیں کہیں بونداباندی سے ہلکی پھلکی بارش کے بھی امکانات موجود ہیں ۔
58


