کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)بارش کے دوران غلط ٹریفک ایڈوائزری جاری کرنے پر تین افسران سمیت چار اہلکار معطل ہوگئے-کراچی میں بارش کے دوران ایک غیر ذمہ دارانہ ٹریفک ایڈوائزری جاری کرنے پر تین افسران سمیت چار ٹریفک اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔
ڈی آئی جی ٹریفک نے اس کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر ان اہلکاروں کی معطلی کا حکم جاری کیا۔


