53

سمندر میں پانی کی سطح بلند ہے، شہر میں تیز بارش ہوئی تو نمٹنا چیلنج ہوگا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سمندر میں پانی کی سطح بلند ہے، شہر میں تیز بارش ہوئی تو نمٹنا چیلنج ہوگا-ایشو اختیارات اور وسائل کا نہیں ، کام کرنے کی نیت کا تھا، نالوں کی صفائی کی وجہ سے نکاسی کا کام کرپائے تھے، اب نالوں کی صفائی اطمینان بخش ہے-لوگوں سے گزارش کرتاہوں کہ بارش کی صورت میں فوری طور پر نہ نکلیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں