44

1965 کی جنگ میں پاک فضائیہ کی جرات و شجاعت تاریخ کا سنہری باب ہے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)1965 کی جنگ میں پاک فضائیہ کی جرات و شجاعت تاریخ کا سنہری باب ہے-مادرِ وطن کے دفاع میں پاک فضائیہ نے دشمن کے عزائم ناکام بنائے-ایم ایم عالم جیسے دلیر پائلٹس نے دنیا کی عسکری تاریخ میں سنہری نقوش چھوڑے-پاک فضائیہ کے شاہینوں کی قربانیاں پوری قوم کے لیے فخر کا باعث ہیں-

یومِ فضائیہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ وطن کی حفاظت سب سے مقدم ہے-پاک فضائیہ جدید ٹیکنالوجی اور اعلیٰ تربیت سے دفاعی صلاحیت مضبوط بنا رہی ہے-قوم اپنے شاہینوں پر فخر کرتی ہے-افواجِ پاکستان کے ساتھ پوری قوم شانہ بشانہ کھڑی ہے-پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی-

اپنا تبصرہ بھیجیں