ملتان(ایچ آراین ڈبلیو)پریس کلب میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کا ایف ای سی اجلاس صدر رانا محمد عظیم کی زیرصدارت جاری، جس کی میزبانی ملتان یونین آف جرنلسٹس کررہی ہے، ایف ای سی اجلاس میں سیکرٹری جنرل شکیل احمد، سینئر نائب صدر رانا حبیب الرحمٰن، اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل شاہد چوہدری، حسن عباس، ممبر ایف ای سی معراج ملک، صدر ایف یو جے ساجد خاں، عبدالصبور، میاں محمد ذیشان سمیت ملک بھر کے معروف صحافی شریک ہیں-


