کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے آباد ہاؤس میں ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنماؤں ڈاکٹر فاروق ستار ا، انیس قائم خانی اور آباد کی اعلیٰ قیادت کے ہمراہ قومی پرچم لہرایا۔ یہ تقریب اتحاد، حب الوطنی اور پاکستان کی ترقی سے وابستگی کی علامت تھی، جس میں ایم کیو ایم پاکستان اور آباد کی جانب سے قومی ترقی اور ہم آہنگی کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔


