حیدرآباد(ایچ آراین دبلیو)حیدرآباد شھباز بلڈنگ ڈی۔سی آفیس سے سندہ حکومت کی خصوصی ہدایت پر 01اگست سے 14اگست کے پروگرام منعقد کرنےکےاعلان پرعمل کرتے ہوۓ ۔ ڈپٹی کمشنر حیدرآباد کے دفتر سے ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر حیدرآباد مریم کیریو کی قیادت میں ایک عظیم علیشان ریلی نکالی گئی جس کی سربراھی ڈی۔سی حیدرآبادزین العابدین کررہیے تھے ۔ ریلی میں اسپورٹس معکمے کے ملازمین غلام نبی سولنگی۔ہری لال اوردیگرملازمین نےبینراورپاکستان کے سبز پرچم اٹھا کر پاکستان زندہ باد ۔ پاک فوج زندہ کے حق میں سخت نعریبازی کی۔اس موقعی پر ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر حیدرآباد میڈم مریم کیریو نے ریلی سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ سندھ حکومت جی ملیل خاص ہدایت تی14 اگست جشن آزادی پروگراموں اور ریلیوں کی شروعات پہلی اگست سے کردی گئی ہے ۔انہوں نے نے کہا کہ پاکستان کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح کی لازوال قربانیوں کے نتیجے میں پاکستان 1947 ميں وجود میں آیا تھا. پاکستانی فوج اپنے ملک کی دشمنوں سے حفاظت کرنا خوب جانتی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر حیدر آباد جی سربراہی میں آج پہلی اگست سے جشن آزادی کے پروگرامز ایونٹ کی شروعات ہوچکی ہے جو 14اگست تک مسلسل جاري رہیے گی۔


