42

مرغی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، سندھ حکومت نے نوٹس لےلیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)مرغی کی قیمتوں نے ایک بار پھر شہریوں کے ہوش اڑا دیے ہیں، بڑھتی قیمتوں کے سلسلے میں سندھ حکومت نے کراچی کے بیورو آف سپلائی پرائسز کے افسران کو کارروائی کا حکم دیا ہے، بیورو آف سپلائی اینڈ پرائسز کو یومیہ رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں