39

وزیراعلیٰ سندھ کامکلی بس حادثےپرانتہائی افسوس کا اظہار،جانوں کے ضیاپردکھ کا اظہار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا مکلی بس حادثے پر انتہائی افسوس کا اظہار-وزیراعلیٰ سندھ کا قیمتوں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار-زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کیا جائے ؛ وزیراعلیٰ سندھ کی ڈی سی ٹھٹھہ کو ہدایت-وزیراعلیٰ سندھ کاحادثےمیں جاں بحق اورزخمیوں کےلواحقین سےفوری رابطے کی ہدایت-وزیراعلیٰ سندھ کا لواحقین سے مکمل تعاون کی ہدایت-وزیراعلیٰ سندھ کا جاں بحق افراد کےلواحقین سے ہمدردی کا اظہارکیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں