38

مونسون سسٹم سندھ میں داخل ہوچکا ہے،گرج چمک کیساتھ تیزبارش کا امکان

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)مونسون سسٹم سندھ میں داخل ہوچکا ہے، گزشتہ رات صوبہ سندھ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشیں ہوئی جبکہ کچھ گھنٹوں پہلے کراچی کے بھی مختلف علاقوں میں بارش ریکارڈ ہوئی۔

آج سے کل صبح کے درمیان شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات موجود ہیں۔ کراچی ویدر اپڈیٹس لمحہ بہ لمحہ آپ کو آگاہ رکھے گا۔اس وقت شہر کے مشرق اور شمال مشرق میں گرج چمک کے بادلوں کے بننے کا سلسلہ جاری ہے جسے ہم مانیٹر کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں